بیت مرجعیت میں 5 اور 6 محرم کی مجالس



بسم الله الرحمن الرحيم

علماء فضلاء اور مومنین کی موجودگی میں شید الشھداء حضرت اباعبدالله الحسین علیه السلام اور ان کے با وفا ساتھیوں کی یاد میں 5 اور 6 محرم کو بیت مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی حاج سید صادق حسینی شیرازی مدظله العالی میں مجالس کا سلسلہ جاری رہا ۔